لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع
خانیوال کے اراکینِ اسمبلی کی ملاقات۔ اراکینِ اسمبلی میں عامر حیات ہراج، چودھری
ضیاء الرحمن، رانا محمد سلیم، اکبر حیات ہراج،
رانا بابر حسین عابد، اسامہ فضل اوراصغر حیات ہراج شامل تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز
شریف نے ارکان اسمبلی کے پیش کردہ عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کا حکم
جاری کرتے ہوئے تلمبہ اور میاں چنوں سمیت ضلع خانیوال کے دیگر علاقوں میں بھی
الیکٹرو بس سروس لانے کا اعلان کیا۔ اراکین اسمبلی نے جنوبی پنجاب میں عوام دوست
اقدامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

No comments:
Post a Comment