جنوبی پنجاب کے گیٹ وے خانیوال کو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیر نگران بیوٹیفکیشن پراجیکٹس پر کام تیز کیساتھ جاری ہے- - Online Punjab

Reach Us

test banner

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, 28 January 2026

جنوبی پنجاب کے گیٹ وے خانیوال کو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیر نگران بیوٹیفکیشن پراجیکٹس پر کام تیز کیساتھ جاری ہے-

 

خانیوال: جنوبی پنجاب کے گیٹ وے خانیوال کو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیر نگران بیوٹیفکیشن پراجیکٹس پر کام  تیز کیساتھ جاری ہے-اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر خانیوال کا مرکزی پوائنٹ لاہور موڑ بھی ڈپٹی کمشنر کے ریڈار پر آگیا ہے-ڈپٹی کمشنر/منیجنگ ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر ایجنسی  نے لاہور موڑ پر گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن و بیوٹیفکیشن کا کام شروع کرادیا ہے-انہوں نے  لاہور موڑ پر جاری کام کا معائنہ کیا اور موسم بہار کی مناسبت سے پھولدار پودے لگانے کی ہدایت کی-انہوں نے کام میں مصروف پی ایچ اے کے ورکرز سے بھی ملاقات کی اور کام ایک ہفتہ میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی-ملیحہ رشید نے لاہور موڑ ریڑھی بازار کی سائٹ پر ٹف ٹائلز لگانے کے کام کا بھی معائنہ کیا-اس  موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ 

خانیوال کو بہت جلد خوبصورت شہروں کی فہرست میں لائینگے

شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں کی خوبصورتی کیلئے کام جاری ہے-ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کیا لاہور موڑ پر مانومنٹس اور اسٹیل پل کو بھی دیدہ زیب بنائینگے-ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ مظفر خان،ڈی او آئی اینڈ ایس زین علی ہمراہ ت

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages