ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کھلے گٹروں اور نالوں کی نشاندہی پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا نفاذ - Online Punjab

Reach Us

test banner

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, 29 January 2026

ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کھلے گٹروں اور نالوں کی نشاندہی پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا نفاذ

 خانیوال:(29جنوری 2026)ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید نے کھلے گٹروں اور نالوں کی نشاندہی پر زیرو ٹالرینس پالیسی کے نفاذ کا


اعلان کرتے ہوئے چیف افسران میونسپل کمیٹیز کو لیٹرز آف ڈسپلین اور کونسلنگ جاری کرنے کا حکم دیا، کھلے گٹروں اور نالوں کا فوری سروے کرکے 24 گھنٹے میں کور کرنے کا ٹاسک سونپا، ایل جی سلنڈر یا بوائلر پھٹنے کا واقعہ رپورٹ ہونے پر متعلقہ محکمہ کے ہیڈ کے خلاف ایکشن کا عندیہ دیا، ضلع بھر میں انڈر کنسٹرکشن عمارتوں کا تعمیراتی ملبہ کور کرنے اور اطراف سائن بورڈز لگانے کی ہدایت کی، ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں افسران کو حکومت پنجاب کے احکامات سے آگاہ کیا گیا، اجلاس میں غیر حاضری پر ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر کی جواب طلبی کا بھی حکم دیا گیا، پیرا کو روزانہ کی بنیاد پر سرگرمیوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ ضلع میں وہی رہے گا جو کام کرے گا

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages